برطانوی شاہی جوڑا چترال پہنچ گیا۔ شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن چترال پہنچے تو ان کا استقبال علاقےکے عمائدین اور سرکاری اعلی حکام نے کیا۔ اس موقع پر پر شاہی جوڑے کو روایتی چترالی ٹوپی اور اور چوغا بھی پہنایا گیا۔

شاہی جوڑے نے ہمالیہ اور کوئی ہندوکش کا فضائی جائزہ بھی لیا۔

شاہی جوڑے کو چترال آمد کے موقع پر شہزادہ ویلیم کو ان کی والدہ کے انیس سو اکانوے کے دورے پاکستان کی یادگار پر لکھی گئی کتاب بھی تحفہ میں دی گئی۔

Tagged : #

adminnida

writer