رائل انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز نے500 بااثرمسلمانوں کی فہرست جاری کردی۔

‏اردن کےتھنک ٹینک نےوزیراعظم عمران خان کو ’مین آف دی ایئر‘قراردےدیا۔فہرست کےمطابق وزیراعظم عمران خان دنیا کے16 ویں بااثر مسلمان ہیں۔.فلسطین سےتعلق رکھنے والی کانگریس رکن راشدہ طالب “ویمن آف دی ایئر” قرار پائی ہیں۔

Tagged : #

adminnida

writer