شیخ رشید کاٹرین حادثےمیں جاں بحق مسافروں کےلواحقین کےلئےفی کس 15،15لاکھ روپے معاوضے کااعلان۔

وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے ہر مسافر کے لواحقین کےلئے پندرہ ،پندرہ لاکھ روپے اور زخمیوں کےلئے پانچ پانچ لاکھ روپے کے معاوضوں کا اعلان کیا۔ وفاقی وزیر نے امدادی کارروائیوں میں پاک فوج کے جوانوں کے کردار پر بری فوج کے سربراہ کا شکریہ بھی ادا کیا۔۔

Continue Reading

جے یو آئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ کوکیوں گرفتار کیا گیا؟ وجوہات جانئے

خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ مفتی کفایت اللہ کو 3 تین ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ ان پر عوام کو اشتعال انگیزی پر اکسانے کا الزام تھا جس سے امن وامان خراب ہونے کا امکان تھا ۔مفتی کفایت اللہ کو مانسہرہ پولیس نے اسلام آباد سے گرفتار […]

Continue Reading

‏نوازشریف کی طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت منظور۔

‏اسلام آباد ہائی کورٹ نے طبی بنیادوں پر العزیزیہ کیس میں منگل تک نواز شریف کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔‏ سینٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھر کی جیلوں میں وہ تمام قیدی (غریب یا امیر، طاقتور یا کمزور) جو انتہائی بیمار ہیں – انکی اپیلیں بھی ہنگامی بنیادوں پر سنی […]

Continue Reading

لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کی ضمانت منظور کرلی

لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ایک ایک کروڑ روپے کے 2 مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی ۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے علاج کے لیے قائم میڈیکل بورڈ کے سربراہ نے طبی رپورٹ عدالت میں پیش کی۔ ضمانت کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ […]

Continue Reading

وزیراعظم عمران خان سے علماءمشائخ کی ملاقات۔

ملاقات میں مسئلہ کشمیر خصوصاً وزیرِ اعظم کی جانب سے اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پرکشمیرکی صورتحال کو اجاگر کرنے، دین اسلام کے اصل تشخص کو پیش کرنے، ناموس رسالت کے تحفظ اور اسلام فوبیاکے تدارک کے حوالے سے کی جانے والی تاریخی تقریر، ملک میں نوجوان نسل کو صوفیائے کرام کی تعلیمات سے روشناس […]

Continue Reading

برطانیہ کے ہائی کمیشن کی مبارکباد

‏کاروبار کو آسان بنانے کے حوالے سے عالمی بنک کی نئی رپورٹ میں پاکستان کی درجہ بندی میں 28 درجے بہتری پر پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمیشن نے مبارکباد دی ہے ۔ برطانوی ہائی کمیشن نے اپنے ٹویٹر ہینڈل میں کہا ہے کہ خوشحالی کے سفر میں برطانیہ پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا۔

Continue Reading