جے یو آئی (ایف)کو آزادی مارچ اور دھرنا دینے سے روکا جائے۔شہری

مولانا فضل الرحمن کا حکومت کے خلاف آزادی مارچ اور دھرنا اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج۔ شہری حافظ احتشام کی جانب سے درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی جس میں شہری نے موقف اپنایا کہ مولانا کی جماعت کومارچ اور دھرنے سے روکا جائے۔