ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے دفتر خارجہ کی عمارت میں داخل ہونے اور وڈیو بنانے کا معاملہ

National قومی خبریں

حریم شاہ کس کی اجازت سے اندر داخل ہوئی؟ تحقیقات شروع کردی گئیں، اعلی حکام نے نوٹس لیکر متعلقہ افراد سے تحقیقات شروع کردیں کہ حریم شاہ کو ٹک ٹاک بنانے کی اجازت کس نے دی؟

‏حریم شاہ کی وزارت خارجہ بلڈنگ میں بھارتی گانے پر بنائی گئی TIK TOK ویڈیو کے معاملے پر وزیر اعظم آفس کا نوٹس۔ نوٹس لینے پر افسران کی دوڑیں فوری طور پر انکوائری شروع۔

PM office take notice of Hareem Shah Pakistani tiktok star video at FO building.