وزیراعظم عمران خان سے ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد کی ملاقات

National قومی خبریں

‏وزیراعظم عمران خان سے ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ہوئی۔ملاقات کے دوران ریلوے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔