برطانیہ کے ہائی کمیشن کی مبارکباد

National قومی خبریں

‏کاروبار کو آسان بنانے کے حوالے سے عالمی بنک کی نئی رپورٹ میں پاکستان کی درجہ بندی میں 28 درجے بہتری پر پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمیشن نے مبارکباد دی ہے ۔ برطانوی ہائی کمیشن نے اپنے ٹویٹر ہینڈل میں کہا ہے کہ خوشحالی کے سفر میں برطانیہ پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا۔