PAK NEWS

پاکستانیوں کی آواز

National قومی خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کی ضمانت منظور کرلی

لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ایک ایک کروڑ روپے کے 2 مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی ۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے علاج کے لیے قائم میڈیکل بورڈ کے سربراہ نے طبی رپورٹ عدالت میں پیش کی۔ ضمانت کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے کیا ۔۔