شیخ رشید کاٹرین حادثےمیں جاں بحق مسافروں کےلواحقین کےلئےفی کس 15،15لاکھ روپے معاوضے کااعلان۔

National قومی خبریں

وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے ہر مسافر کے لواحقین کےلئے پندرہ ،پندرہ لاکھ روپے اور زخمیوں کےلئے پانچ پانچ لاکھ روپے کے معاوضوں کا اعلان کیا۔

وفاقی وزیر نے امدادی کارروائیوں میں پاک فوج کے جوانوں کے کردار پر بری فوج کے سربراہ کا شکریہ بھی ادا کیا۔۔