PAK NEWS

پاکستانیوں کی آواز

National قومی خبریں

لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے

وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ اٹارنی جنرل انور منصور خان نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے احکامات کے مطابق نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ تفصیلی فیصلہ موصول ہونے کے بعد وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کیا […]

National قومی خبریں

‏وزیراعظم عمران خان کی چیئرمین سی ڈی اے کو دھرنے

‏وزیراعظم عمران خان نےسی ڈی اے چیئرمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر دھرنا سائٹ کا دورہ کریں تاکہ اندازہ لگایا جاسکے کہ بارش کے آغاز اور موسم کی بدلتی ہوئی صورتحال سے دھرنے کے شرکاء کو کیا امداد فراہم کی جاسکتی ہے۔ دھرنے کے شرکاء مدارس کے طلباء ہمارے لیے انتہائی […]

World ورلڈ نیوز

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمّد سے ملاقات۔۔ دوران ملاقات، دو طرفہ تعلقات، مسلم ممالک کو درپیش چیلنجز سمیت باہمی روابط کے فروغ کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا. وزیر خارجہ نے وزیراعظم ملائشیا کو وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے تہنیتی پیغام پہنچایا پاکستان اور ملائشیا […]

Cricket کرکٹSports کھیلوں کی خبریں

آسٹریلیا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 7

آسٹریلیا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا ۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 151 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کی ٹیم نے 151 رنز کا ہدف انیسویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے ٹیون سمتھ نے ناقابل شکست 80 رنز بنائے۔ آسٹریلیا […]