وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کوالالمپور میں آئل اور گیس سیکٹر کی معروف پبلک سیکٹر کمپنی پیٹرونا کارپوریشن کے دفتر کا دورہ۔

وزیر خارجہ کی پیٹرونا کارپوریشن میں سی ای او پیٹرونا ایل این جی اظہر یزید جعفر، پزنس ڈویلمنٹ کے سربراہ ثانی زوہیری، ایل این جی مارکیٹنگ کے سربراہ حیرل فیضی … Read More

وہ دن گئے جب اقتدار میں آنے کے لیے مذہب کا نام استعمال کیا جاتا تھا۔وزیراعظم

یہ نیا پاکستان ہے اور وہ دن گئے جب اقتدار میں آنے کیلئے مذہب کا نام استعمال کیا جاتا تھا کیونکہ اب لوگ ایسے عناصر کے عزائم کو مکمل طور … Read More