PAK NEWS

پاکستانیوں کی آواز

National قومی خبریں

‏لیگی ترجمانوں کی نیب ترمیمی آرڈیننس پر سیاست افسوسناک۔ ڈاکٹر

مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ‏آئے روزنیب کے خلاف محاذ کھولنے والے لیگی ترجمانوں کا نیب ترمیمی آرڈیننس پرسیاست کرناافسوسناک ہے۔وزیراعظم عمران خان کا دامن صاف ہے۔انہیں احتساب کا کوئی خوف نہیں،سب سے بڑی عدالت نے انہیں صادق اورامین قرار دیا۔‏ان کے بدترین سیاسی مخالف بھی ان پر […]

National قومی خبریں

متحدہ عرب امارات کے وزیر کی وزیراعظم عمران خان سے

وزیراعظم عمران خان سے متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے رواداری شیخ نیہان بن مبارک النیہان نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ ملاقات جمعہ کو یہاں وزیراعظم ہاﺅس میں ہوئی جس میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے د رمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو مزید […]

National قومی خبریںWorld ورلڈ نیوز

سعودی وزیر خارجہ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے سعودی وزیر خارجہ نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی ملاقات کی۔دوران ملاقات دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے معاملات اور […]

National قومی خبریں

‏ہنرمند پاکستانیوں کی جاپان میں کام کرنے کی راہ ہموار۔

‏ہنرمند پاکستانیوں کی جاپان میں کام کرنے کی راہ ہموار۔ جاپان اور پاکستان کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط۔ پاکستانی جاپان میں 14 مختلف شعبوں میں کام کر سکیں گے۔جاپان کے کونسے 14 شعبے ہیں جس میں پاکستانی کام کرسکیں گے؟ جانئے۔‏جاپان میں کام کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے سکیللڈ ویزہ کیٹگری متعارف کروانے […]

National قومی خبریںWorld ورلڈ نیوز

وزیراعظم عمران خان کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

‏وزیراعظم عمران خان نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا۔دونوں رہنماؤں کا کشمیر کاز کو او آئی سی کے پلیٹ فارم اور دیگر ذرائع سے تقویت دینے پر تبادلہ خیال نہایت خوش آئند ہے۔مسئلہ کشمیر پر سعودی عرب کی حمایت کا شکریہ ادا […]

Cricket کرکٹSports کھیلوں کی خبریں

پاکستانی امپائر علیم ڈار کے لیے ایک اور بڑا اعزاز

پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا انہوں نے 129 میچ سپروائز کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ علیم ڈار نے نے ویسٹ انڈیز کے سابق امپائر سٹیو بکنر کا 128 ٹیسٹ میچز سپروائز کرنے کا رکارڈ توڑ دیا۔ علیم ڈار آسٹریلیا نیوزی لینڈ کے درمیان آج ہونے والے […]