وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا استنبول میں بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ

National قومی خبریں World ورلڈ نیوز

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا استنبول میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارتی وزیر کی تقریر کا بائیکاٹ کیا ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے پیش نظر بھارتی وزیر کی تقریب کا بائیکاٹ کیا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انڈین وزیر کی تقریر شروع ہوتے ہی احتجاجا ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران اجلاس سے اٹھ کر باہر چلے گئے۔