‏لیگی ترجمانوں کی نیب ترمیمی آرڈیننس پر سیاست افسوسناک۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

National قومی خبریں
File Photo

مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ‏آئے روزنیب کے خلاف محاذ کھولنے والے لیگی ترجمانوں کا نیب ترمیمی آرڈیننس پرسیاست کرناافسوسناک ہے۔وزیراعظم عمران خان کا دامن صاف ہے۔انہیں احتساب کا کوئی خوف نہیں،سب سے بڑی عدالت نے انہیں صادق اورامین قرار دیا۔‏ان کے بدترین سیاسی مخالف بھی ان پر کرپشن کا الزام لگانے میں ناکام رہے اور رہینگے۔