جرمن چانسلر انجیلا مارکل کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو دورہ جرمنی کی دعوت

ڈیووس۔ اے پی پی کے مطابق جرمن چانسلرانجیلا مارکل نے وزیراعظم سے ملاقات کرکے انہیں دورہ جرمنی کی خصوصی دعوت دی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات سوئیزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم کی سائیڈ لائن پر ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

Continue Reading

پاکستان کا غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ

‏پاکستان کا زمین سے زمین پر مارکرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب ا ٓزمائشی تجربہ۔غزنوی میزائل مختلف قسم کے ہتھیار دو سو نوے کلومیٹر تک لے جانے کی صلاحیت رکھتاہے ۔صدر مملکت ، وزیراعظم، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہوں کی کامیابی پر قوم کومبارکباد۔۔

Continue Reading

وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی خسرو بختیار کا سینیٹ میں اظہار خیال.ملک میں گندم وافر تعداد میں موجود ہے

وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی خسرو بختیار کا سینیٹ میں اظہار خیال.ملک میں گندم وافر تعداد میں موجود ہے.40لاکھ ٹن گندم اس وقت موجود ہے.ساڑھے آٹھ لاکھ ٹن گندم سال کے آخر میں بچ جاے گی.گزشتہ سال پاسکو نے 20لاکھ ٹن گندم ریزرو رکھی.سندھ حکومت ںے گندم کا ایک دانہ بھی اپنے اسٹاک میں نہیں رکھا.پاسکو […]

Continue Reading

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اسٹیٹ آفس واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ مائیک پمپیو سے ملاقات

دوران ملاقات دو طرفہ پاک امریکہ تعلقات، اہم علاقائی و باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہء خیال۔مشرق وسطیٰ میں پائی جانے والی کشیدگی اور خطے میں امن و امان کی صورتحال کے تناظر میں وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے […]

Continue Reading

وزیراعظم نے فیصل واڈا کی کسی بھی ٹاک شو پر آئندہ دو ہفتوں کیلئے شرکت پر پابندی عائد کردی

‏وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا سے نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں ان کے رویے پر وضاحت طلب کر لی۔وزیراعظم نے فیصل واڈا کی کسی بھی ٹاک شو پر آئندہ دو ہفتوں کیلئے شرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔

Continue Reading

وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم کی فیسبک کے وفد سے ملاقات۔

‏وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم کی فیسبک کے وفد سے ملاقات۔ وفد کی قیادت فیسبک کے ڈائریکٹر آف پالیسی فار ایشیاء پسیفیک امرجنگ مارکیٹز، رافیئل فرانکل نے کی۔ فیسبک پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار اور کاروباری خواتین کے لیئے مدد گار ثابت ہواہے: رافیئل فرانکل فیسبک نے پاکستان […]

Continue Reading