National قومی خبریں

پنجاب میں سرکاری سکول کی چھٹیاں 12 جنوری تک بڑھانے کا اعلان

موجودہ موسم کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں چھٹیاں 12 جنوری 2020 تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے صوبے بھر میں تمام سکول 13 جنوری 2020 سے کھلیں گے ۔