‏آرمی چیف سے امریکی وزیردفاع کا ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو۔

‏ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف کوامریکی سیکرٹری دفاع نے ٹیلیفون کیا ہے، ٹیلیفونک رابطے کے دوران مشرق وسطیٰ کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، امریکی سیکرٹری دفاع نے کہا امریکاجنگ نہیں چاہتا۔۔‏آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کا کہنا تھا کہ پاکستان چاہتاہے کہ حالات مزیدکشیدہ نہ ہوں، خطےمیں امن کیلئےہرقسم کی کوششوں کی حمایت کریں گے، ہم نےدہشت گردی کیخلاف جنگ کرکےخطےمیں امن کیلئےاقدامات کیے۔‏ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف کوامریکی سیکرٹری دفاع نے ٹیلیفون کیا ہے، ٹیلیفونک رابطے کے دوران مشرق وسطیٰ کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، امریکی سیکرٹری دفاع نے کہا امریکاجنگ نہیں چاہتا۔

COAS received telephone call from US Secretary of Defence Mr Dr. Mark T. Esper. Both discussed ongoing security situation in the Middle East.The Secretary expressed that US doesn’t want to seek conflict, but will respond forcefully if necessary. (“We would like situation to de-escalate & shall support all initiatives which bring peace in the region.We call upon all concerned to avoid rhetoric in favour of diplomatic engagement. We all have worked a lot to bring peace in the region by fighting against terrorism”,COAS.“We will continue to play our constructive part towards success of Afghan reconciliation process so that it doesn’t get derailed and region goes towards conflict resolution instead of new conflicts”, COAS