PAK NEWS

پاکستانیوں کی آواز

World ورلڈ نیوز

قطر میں امریکہ اور طالبان کے درمیان تاریخی امن معاہدے

امریکہ اور طالبان کے درمیان آج دوحہ قطر میں امن معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں جس سے امریکہ کی طویل ترین جنگ ختم ہو جائے گی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی معاہدے پر دستخطوں کی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں ۔ امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومیو بھی معاہدے پر دستخط […]

World ورلڈ نیوز

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان مفاہمتی عمل کے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان مفاہمتی عمل کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی قطر میں ملاقات۔ زلمی خلیلزاد نے امریکہ اور طالبان کے درمیان امن کے معاہدے کی تازہ ترین صورتحال سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو آگاہ کیا ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ […]

World ورلڈ نیوز

آسیہ مسیح کو کو فرانس کی شہریت مل گئی ۔

پاکستان سے تعلق رکھنے والی آسیہ مسیح کو فرانس کی اعزازی شہریت مل گئی۔ فرانسیسی صدر سے بھی ملاقات آسیہ بی بی کی پیرس کے الیزے پیلس میں فرانسیسی صدر سے ملاقات ہوئی ۔ وہاں انہیں اعزازی شہریت کے لیے سرٹیفکیٹ دیا گیا فرانس کی حکومت نے آسیہ مسیح کو اعزازی شہریت کا اعلان 2014ءمیں […]

National قومی خبریں

‏کرونا وائرس: صدر مملکت کا قوم کے نام ویڈیو پیغام

صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کرونا وائرس کے بارے قوم کے نام ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں صدر مملکت کی کرونا وائرس سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ دنیا کے 51 ممالک کرونا وائرس سے متاثر ہیں کھانسی اور چھینک کرنے سے […]

Cricket کرکٹSports کھیلوں کی خبریں

ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 52 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے مابین کھیلے جانے والے میچ ملتان سلطانزنے 52 رنز سےجیت لیا۔ ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹ کے نقصان پر 186 رنز بنائے۔ جواب میں کراچی کینگز کی ٹیم ٹیم ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 17 اوورز […]

National قومی خبریں

پاکستان میں کرونا وائرس کے دونوں مریضوں کی حالت خطرے

پاکستان میں کرونا وائرس کے دونوں مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ مشیر صحت ڈاکٹر ظفر الطاف۔ مشیر صحت کا مزید کہنا تھا کہ متاثرہ مریضوں کے اہل خانہ اور دوستوں کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔کرونا وائرس سے پیدا شدہ صورتحال پر پاکستان نے ایران کے لیے تمام براہ راست پروازیں تا حکم ثانی […]