کرونا وائرس سے چین میں مزید ھلاکتیں۔تفصیل پڑھئے۔

World ورلڈ نیوز
Image Credit Xinhua

‏چین کےصوبے ہوبئے میں کروناوائرس سےمزید94افرادہلاک۔ چین میں کروناوائرس سےہلاک افرادکی تعدادایک ہزار110ہوگئی۔ ہوبئے ہیلتھ کمیشن کی مزیدایک ہزار638افرادمیں وائرس کی تصدیق۔ کروناوائرس سےمتاثرہونے والے افرادکی تعداد44ہزارسےتجاوز کرگئ۔