Categories
National قومی خبریں

وزیراعظم عمران خان قطر پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان قطر پہنچ گئےجہاں پر ان کا استقبال قطر کے وزیر توانائی سعد شیرہ القابی توانائی نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا ۔ وزیراعظم عمران خان اپنے اس اہم دورے پر امیر قطر شیخ حماد بن حمد الثانی سے بھی ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم کے دورہ سے دونوں ملکوں کے تعلقات مضبوط ہوں گے۔ آپ کو بتاتے چلے کے اقتدار میں آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا یہ دوسرا دورہ ہے۔