‏پاکستان بھارت کو شکست دیکر کبڈی کا عالمی چمپئن بن گیا۔

‏پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ورلڈ کپ جیت لیا۔ پاکستان نے شاندار واپسی کر کے بھارت کو شکست دی۔ پاکستان نے 43 جبکہ بھارت نے 41 پوائنٹس حاصل … Read More

ریاست مدینہ کے اصولوں کے تحت پاکستان کو عظیم فلاحی ریاست بنائیں گے۔ وزیراعظم

لاہور ۔‏صحت سہولت کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب.لاہور:وزیراعظم عمران خان کا تقریب سے خطاب.وزیراعظم عمران خان نے صحت سہولت کارڈ تقسیم کیے.50لاکھ خاندانوں کو پنجاب میں ہیلتھ کارڈ کی فراہمی … Read More

وزیراعظم عمران خان کا پنجاب سیف سٹی اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ۔

وزیراعظم عمران خان کاپنجاب سیف سٹی اتھارٹی ہیڈ آ فس کا دورہ۔گورنر پنجاب چوہدری سرور، وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور مرکزی و صوبائی کابینہ کے اراکین بھی ہمراہ تھے۔وزیر … Read More

کرونا وائرس سے چین میں مزید ھلاکتیں۔تفصیل پڑھئے۔

‏چین کےصوبے ہوبئے میں کروناوائرس سےمزید94افرادہلاک۔ چین میں کروناوائرس سےہلاک افرادکی تعدادایک ہزار110ہوگئی۔ ہوبئے ہیلتھ کمیشن کی مزیدایک ہزار638افرادمیں وائرس کی تصدیق۔ کروناوائرس سےمتاثرہونے والے افرادکی تعداد44ہزارسےتجاوز کرگئ۔