تبلیغی جماعت کے امیر نذر الرحمان کا ملک بھر میں موجود تبلیغی جماعتوں کے نام خط

تبلیغی جماعت کے امیر نذر رحمن کا ملک بھر میں موجود تبلیغی جماعتوں کے نام خط لکھا ہے جس میں انہوں نے کہاہے جہاں پر جماعتیں موجود ہیں وہاں سے نہ نکلیں اگر کوئی شخص ہدایات کی خلاف ورزی کرتے ھوئے گشت کرتا دکھائی دے تو فورا ایک پانچ15 پر اطلاع دیں۔

Continue Reading

جعلی پولیس اہلکار گرفتار

‏تھانہ وارث خان راولپنڈی پولیس نے جعلی پولیس اہلکار گرفتار کر لیا۔ دوران چیکنگ ملزم جبار الحق نے خود کو پولیس ملازم ظاہر کیا۔ جس نے پولیس وردی پہن رکھی تھی۔ تصدیق کرنے پر جبارالحق جعلی پولیس ملازم نکلا۔ ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا اور مزید تفتیش جاری ہے۔

Continue Reading

زلمی فاؤنڈیشن کا وزیراعظم کے کرونا ریلیف میں ایک کروڑ کی خطیر رقم عطیہ کرنے کا اعلان۔

چیئرمین زلمی فاؤنڈیشن جاویدآفریدی نے وزیراعظم کے قائم کردہ کرونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑروپے دینے کا اعلان کیا انہوں نے یہ اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرکیا۔انھوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں اس امید اور یقین کے ساتھ عطیہ اعلان کرتا ہوں کہ پاکستان کا ہر صاحب حثیت مشکل کی […]

Continue Reading

چین میں مسلسل چوتھے روز بھی کرونا وائرس سے متاثرہ کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا ۔

آج چین میں مسلسل چوتھے روز بھی کرونا وائرس سے متاثرہ کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ ووہان شہر میں چوتھے روز بھی نیا کیس کوئی بھی نہیں آیا جبکہ دو ماہ کے طویل لاک ڈاؤن کے بعد کاروبار کھل گئےاورشہری معمول کے مطابق زندگی گزار رہے ہیں۔ اور چائنا کے پالیسی ساز دنیا کی […]

Continue Reading

صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کے کرونا وائیرس ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی ۔

صوبائی وزیر تعلیم نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ ان کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی ہے۔ انہوں نے کہا ‏الحمدللّٰہ آج میرے کورونا وائرس کے ہونے والے ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آئی ہے۔ میں آپ تمام خیر خواہوں کا شکرگذار ہوں جنہوں نے گذشتہ دس روز میں میرے لئے دعائیں کیں اور […]

Continue Reading