محی الدین یاسین نے ملائشیا کے نئے وزیراعظم کے طور پر حلف اٹھا لیا۔۔

World ورلڈ نیوز
فائل

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں محی الدین یاسین نے ملک کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ واضح رہے معی الدین یاسین وزیرداخلہ کے بھی رہ چکے ہیں ۔ محی الدین یاسین کو گزشتہ ماہ ڈاکٹر مہاتیر محمد کے مستعفی ہونے کے بعد وزیراعظم نامزد کیا گیا تھا جس سے ملک میں سیاسی بحران کے نتیجے میں حکومت ختم ہو گئی تھی۔