حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ تفصیلات جانئے

National قومی خبریں

حکومت نے صارفین کو سہولت فراہم کرنے کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں پانچ روپے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے نئے قیمتیں آج سے نافذ العمل ہوگی۔