کیا سابق چیف جسٹس کیے بیٹے کی شادی پر دس کروڑ خرچ ہوئے ؟جانئےسینئر صحافی آفتاب اقبال سے

National قومی خبریں

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے جس کے متعلق لوگ تبصرے کر رہے ہیں کہ بھارتی ڈیزائنر نے ان کی بہو کی شادی کے ڈریس بنائے اور ان کی شادی پر کروڑوں روپے خرچ ہوئے اس پر سینئر صحافی آفتاب اقبال کا تبصرہ دیکھیے