PAK NEWS

پاکستانیوں کی آواز

National قومی خبریں

ڈاکٹر عدنان پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر حملے کے سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نقاب پوش حملہ آور کس طرح ان پر وار کر رہے ہیں

ایک اور موبائل موبائل کیمرے سے بنی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر منظرعام پر آئی ہے جس میں میں ڈاکٹر عدنان کو کارسے اترتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جس میں صاف نظر آرہا ہے ان سے چلا بھی نہیں جا رہا۔