PAK NEWS

پاکستانیوں کی آواز

World ورلڈ نیوز

نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر نقاب پوش افراد کا لوہے کی راڈ سے حملہ۔

فائل فوٹو

نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر نقاب پوش افراد کا حملہ ۔ حملہ آوروں نے ڈاکٹر عدنان کے سر پر لوہے کی راڈ سے حملہ کیا ۔ رپورٹ کے مطابق نقاب پوشوں نے ڈاکٹر عدنان پر را ڈسے حملہ کیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے انہیں ہسپتال لے جایا گیا وہاں پر ان کو طبی امداد دی جارہی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نقاب پوش افراد نے ڈاکٹر عدنان سر چہرے اور سینے پر وار کئے۔