Categories
National قومی خبریں

‏اسلام آباد: شکرپڑیاں کے قریب پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تبا۔ترجمان پاک فضائیہ

‏ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ ایئرفورس کا ایف 16 طیارہ شکرپڑیاں کے قریب گر کر تباہ، طیارہ 23 مارچ کی ریہرسل کر رہا تھا، ریسکیو ٹیمیں حادثے کی جگہ پر روانہ کر دی گئی ہیں، حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے ایئرہیڈ کوارٹرز میں انکوائری بورڈ تشکیل دےدی گئی ہیں۔