‏کراچی۔۔ پی ایس ایل میچز میں شائقین کے نیشنل اسٹیڈیم جانےپر پابندی عائد کردی گئی، وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت کرونا ٹاسک فورس اجلاس میں فیصلہ کیاگیا۔آج کےمیچ میں شائقین کو آنےکی اجازت دےدی گئی ہے۔

‏آئندہ ہونیوالےمیچزشائقین اسٹیڈیم کےبجائےٹی وی پردیکھیں گے،وزیراعلیٰ سندھ نےکہاکہ کرونا کےمعاملےپرمزید رسک نہیں لےسکتے، کراچی میں پی ایس ایل فائیوکے آج کےمیچ سمیت 5 میچزشیڈول ہیں، پشاورزلمی اورملتان سلطانزکاکل کامیچ کراچی میں شیڈول ہے۔

sabehakhanam