سعودی عرب میں کمرشل پرواز بند ہونے کے باعث وطن واپس نہ آنے والے پاکستانیوں کو آئندہ تین سے پانچ روز میں واپس لایا جائے گا۔زلفی بخاری

National قومی خبریں

اوورسیز پاکستانیوں کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ذلفقار زلفی بخاری نے کہا ہے کہ کمرشل پرواز بند ہونے کے باعث وطن واپس نہ آنے والے پاکستانیوں کو آئندہ تین سے پانچ دن میں واپس لایا جائے گا ۔

معاون خصوصی زلفی بخاری نے اٹلی سپین برطانیہ اور دوسرے ملکوں میں مقیم پاکستانیوں پر زور دیا کہ وہ اپنے متعلقہ ملکوں کے محکمہ صحت کے حکام سے تعاون کریں ۔

انہوں نے یہ بات بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو آن لائن بریفنگ کے دوران کہی۔ مرید انہوں نے کیا کہا سنئے انہی کی زبانی