Categories
National قومی خبریں

اسلام آباد میں گھر پر چھاپہ۔ ڈیڑھ لاکھ کے قریب ماسک برآمد ۔ چار چینی باشندے گرفتار

‏اسلام آباد کے پوش سیکٹر گھر سے تقریبا 2کروڑ روپے مالیت کے این 95 ماسک برآمد کرکے چار چینی باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا۔راولپنڈی اسلام آباد کی انتظامیہ نے مشترکہ کاروائی میں چار چینی باشندوں کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ ویڈیو ملاحظہ کریں۔