PAK NEWS

پاکستانیوں کی آواز

National قومی خبریں

اسی فیصدکورونا وائرس سے متاثر مریض پینا ڈول سے ہی ٹھیک ہو جاتے ہیں۔وزیرصحت

پنجاب میں اس وقت کورونا وائرس کے78 مریض ہیں. کورونا وائرس کی تشخیص والے افراد کو الگ کر دیا گیا ہے.80فیصد کورونا وائرس سے متاثر مریض پینا ڈول سے ہی ٹھیک ہو جاتے ہیں۔ڈاکٹر یاسمین