تیرا لاکھ پینشنرز کو ان کے واجبات گھر کی دہلیز پر پہنچائیں گے۔ مراد سعید

National قومی خبریں

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے اعلان کیا ہے کہ ‏ کروناوائرس کی روک تھام کیلئے 13 لاکھ پنشنرز کو پاکستان پوسٹ ان کے واجبات گھروں کی دہلیز تک پہنچائےگا۔ وفاقی وزیرمرادسعید نے کہا بڑے عمر کے لوگوں کیلئے کرو نا نہایت مہلک ہے اور پنشنرز کی سلامتی کا پورا احساس ہے۔بزرگوں کو پنشن کی وصولی کیلئے خطرے میں نہیں ڈالیں نگے۔