پیپلز پارٹی کےرہنما سعید غنی میں کرونا وائرس کی تصدیق

National قومی خبریں

صوبائی وزیرتعلیم سعید غنی میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا ہے کہ وہ بھی حیرت انگیز طور پر کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز میں نے کرونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا ہے جو کہ مثبت آگیا ہے ۔

مجھ میں اس وائرس کی علامات بھی نہیں پائی جاتی میرے ساتھ ایسا کچھ بھی نہیں ہے نہ مجھے زکام نہ ہو درد ہے نہ کوئی اور شکایت وزیر تعلیم کا مزید کہنا ہے کہ میں نے ایک ہی ٹیسٹ کروایا ہے جس کی رپورٹ آج مجھے موصول ہوگئی ہے مزید انہوں نے کیا کہا دیکھیں ویڈیو میں