PAK NEWS

پاکستانیوں کی آواز

National قومی خبریں

شعبان کا چاند نظر آگیا۔ شب برأت آٹھ اپریل کوھوگی۔

فائل

شعبان المعظم 1441 کا چاند نظر آگیا ہے اور شب برآت 8 اپریل کو ھوگی۔ چاند نظر آنے کا اعلان آج کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کے بعد چیئرمین کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کیا۔