تمام علما اکرام نے یک زبان ہوکر عوام کو گھروں میں رہنے اور گھر میں نمازیں ادا کرنے کی تلقین کر دی۔

National قومی خبریں

کرونا وائرس کامعاملہ۔ تمام مکاتب فکر کے علماء کا بڑا فیصلہ۔ تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام نے عوام سے گھروں میں رہنے اور گھر میں نمازیں ادا کرنے کی تلقین کر دی

علمائے کرام نے گیارہ نے گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات کے بعد کیا ۔


تمام مکاتب فکر کے علما اکرام کا بڑا فیصلہ
تمام مکاتب فکر کے علما اکرام نے عوام سے گھروں میں رہنے اور گھر میں نمازیں ادا کرنے کی تلقین کر دی


علما اکرام نے یہ اعلان گورنر پنجا ب چوہدری سرور سے ملاقات کے بعد کیا۔‏عوام گھروں میں رہیں، خود بھی نماز پڑھیں اور بچوں کو بھی نماز پڑھائیں: چوہدری محمد سرور


ک اللہ ورونا سے بچاؤ کے لیے عوام کو گھروں میں رہنا چاہیے: مولانا طاہر اشرفیعوام گھروں میں رہنے کی تلقین پر عمل کریں : پروفیسر ساجد میر

عوام گھروں میں رہنے کی تلقین پر عمل کریں : پروفیسر ساجد میر
عوام گھروں میں رہ کر نماز پڑھیں۔ مفتی عاشق حسین‏کورونا کی وباسےبچنےکے لیےگھروں میں رہنااچھافیصلہ ہے: ڈاکٹر راغب نعیمی
جس نے ایک جان بچائی اسنے پوری انسانیت کو بچایا: مولانا حافظ عبدلرحیم


گورنر پنجاب چودھری سرورکاکہناہے کورونا کے خلاف جنگ میں علماء کا کردار خوش آئند ہے ۔ ہم نے ہر پاکستانی کو اپنا خاندان کا حصہ سمجھ کر کرنا سے بچانا ہے۔