Categories
National قومی خبریں

زلفی بخاری کا خواجہ آصف کے خلاف عدالت میں جانے کا اعلان

‏معاون خصوصی زلفی بخاری کاخواجہ آصف کیخلاف قانونی چارہ جوئی کااعلان۔وزارت اوورسیز پاکستانی

معاون خصوصی زلفی بخاری نے وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ‏صوبائی حکومت نےتفتان بارڈرپرپاکستانی زائرین کوداخلےکی اجازت دینےکافیصلہ کیاتھا۔‏خواجہ آصف کے الزامات سے میری ساکھ متاثر ہوئی ہے۔‏ذمے دار ریاست اپنےلوگوں کوکھلےآسمان تلےنہیں چھوڑسکتی۔‏

ایران سےزائرین کولانےکیلئےاثرورسوخ استعمال نہیں کیا۔‏خواجہ آصف کے الزامات سفید جھوٹ ہیں اور ‏خواجہ آصف کے خلاف کورٹ سے رجوع کر رہا ہوں۔ مزید انہوں نے کیا کہا سنے انہی کی زبانی

https://youtu.be/u1ROw8-D554