PAK NEWS

پاکستانیوں کی آواز

World ورلڈ نیوز

چین میں مسلسل چوتھے روز بھی کرونا وائرس سے متاثرہ کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا ۔

آج چین میں مسلسل چوتھے روز بھی کرونا وائرس سے متاثرہ کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ ووہان شہر میں چوتھے روز بھی نیا کیس کوئی بھی نہیں آیا جبکہ دو ماہ کے طویل لاک ڈاؤن کے بعد کاروبار کھل گئےاورشہری معمول کے مطابق زندگی گزار رہے ہیں۔ اور چائنا کے پالیسی ساز دنیا کی دوسری بڑی معیشت کی بحالی کے لیے اقدامات کر رہے ہیں ۔