PAK NEWS

پاکستانیوں کی آواز

National قومی خبریں

جعلی پولیس اہلکار گرفتار

‏تھانہ وارث خان راولپنڈی پولیس نے جعلی پولیس اہلکار گرفتار کر لیا۔
دوران چیکنگ ملزم جبار الحق نے خود کو پولیس ملازم ظاہر کیا۔

جس نے پولیس وردی پہن رکھی تھی۔ تصدیق کرنے پر جبارالحق جعلی پولیس ملازم نکلا۔ ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا اور مزید تفتیش جاری ہے۔