PAK NEWS

پاکستانیوں کی آواز

National قومی خبریں

کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان ریلوے کا بڑا قدم 300 کمروں پر مشتمل ٹرین میں اسپتال قائم کردیا۔

کرونا وائرس کے پیش نظر پاکستان ریلوے کا بڑا قدم۔ تین سو کمروں پر مشتمل ٹرین میں اسپتال قائم کردیا۔ ٹرین کی بوگیاں آئسولیشن وارڈز میں تبدیل کردی گئی۔