PAK NEWS

پاکستانیوں کی آواز

World ورلڈ نیوز

کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے سعودی حکومت نے مکہ اور مدینہ میں چوبیس گھنٹے کا کرفیو لگا دیا

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام اور عوام الناس کی حفاظت کے غرض سے مکہ و مدینہ میں چوبیس گھنٹے کے لئے کرفیو نافذ کر دیا ہے ۔

اپنے اردگرد میں ضروری کام کے لیے صبح 6 بجے سے لے کر 3:00 بجے تک نکلا جاسکتا ہے اور کرفیو کے دوران تمام دکانیں اور کاروبار بند ہونگے۔ صرف فارمیسی اور کھانے پینے کی دکانیں کھلے رہیں گی جن کا وقت صبح 6 بجے سے تین بجے تک مقرر کیا گیا ہے