باکسرعامر خان کی طرف سےپاکستانی باکسرعثمان وزیر نےاسلام آبادمیں5ہزارمستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا۔

National قومی خبریں

‏پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان پاکستان میں کورونا متاثرین کی مددکے لئے پیش پیش۔ باکسرعامر خان کی طرف سےپاکستانی باکسرعثمان وزیر نےاسلام آبادمیں5ہزارمستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا۔

معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری کی تقریب میں شرکت، انہوں نے باکسرعامر خان کے اقدام کوسراہا۔۔