معروف صحافی حسن نثار کے تین بیٹوں کی رولا دینے والی کہانی۔ ویڈیو ملاحظہ کریں۔

National قومی خبریں

سینئر تجزیہ کار اور معروف صحافی حسن نثار کو شاید ہی کوئی بندہ ہوگا جوانکو جانتا نہ ہو گا۔ عرصہ دراز سے جیو-جنگ گروپ سے منسلک ہیں اور وہ معروف پروگرام میرے مطابق بھی کر رہے ہیں۔

آپ نے ان کے تجزیے اور کالم بھی پڑھتے ہونگے لیکن آج ہم ان کےتین بیٹوں کی رلادینے والے کہانی سناتے ہیں ۔