World ورلڈ نیوز

کرونا وبا سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے ترکی میں مسجد عارضی طور پر دکان میں تبدیل۔

کرونا کی وجہ سے ترکی میں بھی مساجد میں باجماعت نماز ادا نہیں کی جا رہی ہے۔ ان حالات میں کرونا وبا سے متاثر لوگوں کی مدد کے لیے استنبول کی مسجد میں امام صاحب نے لوگوں سے اپیل کی انھوں نے مسجد میں ریک کے اوپر سامان رکھنا شروع کر دیا۔

امام مسجد عبدالصمد نے مسجد کے باہر نوٹس لگا رکھا ہے کہ یہاں پر لوگ اشیائے خوردنوش دے سکتے ہیں اور ضرورت مند لے جاسکتے ہیں