File Photo

‏خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان، ثنا میر نے 226 انٹرنیشنل میچز میں شرکت کی۔

ثنا میر نے 137 بین الاقوامی میچز میں پاکستان ٹیم کی کپتانی کی ہے۔ثنا میر نے 15 سال تک پاکستان ٹیم کی نمائندگی کی ہے۔۔

sabehakhanam