Uncategorized

بالی ووڈ اداکار عرفان خان 53 سال کی عمر میں دنیا کو الوداع کہہ گئے۔

Photo credit official twitter handle @irrfank

بالی ووڈ اداکار عرفان خان 53 سال کی عمر میں انتقال کرگئے گئے۔ اداکار عرفان خان کو منگل کے روز پیٹ میں انفیکشن کےبعد سٹی کےاسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا تھا ۔

واضح رہے اداکارعرفان خان کا 2018 میں کینسر کی بیماری کا علاج بھی ہوا تھا۔اداکار عرفان خان کی 95سالہ والدہ سعیدہ بیگم کا بھی تین روز قبل بھارتی ریاست جے پور میں انتقال ہوا تھا۔ عرفان خان کینسر سے نجات پانے کے بعد فلمی دنیا میں 2019 میں واپسی ہوئی اور انہوں نے انگریزی میڈیم کی فلم بھی شوٹنگ کی تھی عرفان خان کے انتقال کی خبر سنتے ہی دنیا بھر میں ان کے لاکھوں فینز افسوس کا اظہار کر رہے ہیں کہ کہ وہ اب ہمارے درمیان نہیں رہے ۔