پی أئی اے کوامریکا کے لئے پہلی بار براہ راست پروازوں کی اجازت مل گئ۔

National قومی خبریں
File Photo

‏پی آئی اے کو پہلی بار امریکا کیلئے براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی گئی ہے۔ امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ نے مراسلہ جاری کردیا ہے، سی ای او پی آئی اے نے گزشتہ ہفتے درخواست کی تھی، پی آئی اے کو ایک ماہ میں 12 پروازوں کی اجازت دے دی گئی ھے۔

آپ کو بتاتے چلیں کے سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک نے امریکی سفیر اور امریکی وزارت خارجہ کو خط لکھ کر امریکا کے لیے براہ راست پروازوں کی اجازت کی درخواست کی تھی۔ امریکہ کی جانب سے مراسلہ میں پی آئی اے کے بوئنگ طیاروں کو اجازت دی گئ ھے اور پی آئی اے کی پرواز مسافروں اور کارگوں کے لئے ہوگی۔