National قومی خبریں

سفاک بیٹے نے ماں باپ سمیت سات افراد کو زندہ جلا ڈالا۔

صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں بدبخت بیٹے نے ماں باپ سمیت سات افراد کو زندہ جلا ڈالا مقامی پولیس کے مطابق پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کا واقعہ ڈسکہ میں پیش آیا واقعہ میں ماں باپ دو بہنیں اور ایک بھائی جاں بحق ہوگیئے

واقعہ کی تفصیل یوں ہے کہ امیر حمزہ نے والد کی ڈانٹ پڑ پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی ملزم نے کمرے کا دروازہ باہر سے بند کر دیا تھا ۔ ملزم نے غلط بیس کے سامنے اعتراف جائے کہ سب لوگ ایک کمرے میں سوتے تھے میں نے کنڈی لگا کر سب کو جلا دیا ۔ بہن بھائی زخمی حالت میں ہسپتال پہنچائے گئے مگر وہ بھی جانبر نہ ہوسکے

سیالکوٹ میں بیٹے نے ماں باپ سمیت سات افراد کو جلا ڈالاپٹرول چھڑک کر جلانے کا واقعہ ڈسکہ میں پیش آیا

Posted by 92 News HD Plus on Saturday, May 9, 2020