جس کو ماں بھی نہیں پہچانتی وہ وزیراعظم بنا ہوا ہے۔ لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی

National قومی خبریں

رہنما مسلم لیگ نون اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا ۔‏جس کو ماں نہیں پہچانتی وہ وزیراعظم بنا ہوا ہے۔ ہر دو نمبر آدمی وزیراعظم ہاؤس میں ہے، یہ گھٹیا لوگوں کی حکومت ہے

مزید انہوں نے کیا کہا سنئے انہی کی زبانی ویڈیو ملاحظہ کریں