National قومی خبریں

پانی سے روزہ کھولنا پر باپ نے زہر پی کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

پانی سے روزہ کھولنے پر باپ نے زہر پی کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ ادو میں باپ نے بچوں کی بھوک سے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کر لی۔ بتایا گیا ہے کہ بچے 5 دن سے بھوکے تھے اور پانی سے روزہ کھول رہے تھے۔ باپ نذیر احمد مزدوری کرتا تھا بچوں کی ماں گھروں میں کام کرتی تھی تاہم لاک ڈاؤن اور کورونا کے باعث بے روزگار ہو گئے تھے

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ دو دن کیوں جب پوری دنیا ٹی وی پر مناظر دیکھ رہی ہے تو دو دن تک کا وقت کیوں دیا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ کو چاہیے کہ پروگرام ختم ہونے سے پہلے ہی موقع پر پہنچ جائے۔ویڈیوں دیکھیں۔